928- سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس رکعت کے بعد کھڑے ہوگئے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھنا تھا“۔ سفیان نامی راوی بعض اوقات راوی کا نام سیدنا عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اور بعض اوقات سیدنا عبداللہ بن مالک بن بحینہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔