الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبداللہ بن سر جس رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
1. حدیث نمبر 891
حدیث نمبر: 891
891 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ، قَالَ: «رَأَيْتُ الَّذِي بِظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنَّهُ جُمْعٌ» قَالَ سُفْيَانُ: «مِثْلُ الْحَجَمَةِ الضَّخْمَةِ»
891- سیدنا عبداللہ بن سر جس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت پر (مہر نبوت) دیکھی جو بند مٹھی کی مانند تھی۔
سفیان نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: جو پچھنے لگانے کے آلے کی طرح تھی۔ [مسند الحميدي/حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وقد أخرجه مسلم فى الفضائل 2346، وقد استوفينا تخريجه فى «مسند الموصلي» برقم: 1563، ونضيف هنا: وأخرجه النسائي فى «عمل اليوم والليلة» ‏‏‏‏برقم: 422، وابن أبى عاصم فى «الآحاد والمثاني» برقم 1104، من طريقين: حدثنا عبد الواحد بن زياد عن عاصم الأحول بهذا الإسناد. والحديث هذا عند النسائي فى الكبرى برقم: 10255»

...