605- سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بدلہ دینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہوتا۔ صلہ رحمی کرنے والا وہ شخص ہوتا ہے، جب اس کے رشتے کے حق کو پامال کیا جائے تو وہ اس وقت رشتے داری کے حقوق کا خیال رکھے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5991، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 445، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7367، 7381، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1697، 4941، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1908، 1924، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13343، 13344، 17978، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 6605»