206- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تم میں سے جو شخص عمرے کا تلبیہ پڑھنا چاہے وہ ایسا کرلے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف حج کیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرے (کا تلبیہ) نہیں پڑھا تھا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 206]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم 1211، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 3934، 3935، 3936، وأبو يعلى فى ”مسنده“ برقم: 4361، 4362،4543»