195- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 5 رکعات وتر ادا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے آخر میں بیٹھتے تھے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 195]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم: 737، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 2437، 2438، 2439، 2440، 2464، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“: 4526، 4560»