102- سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تک میں ان کے درمیان تھا میں ان پر گواہ رہا جب تونے مجھے موت دے دی تُو ان کا نگہبان تھا، اور تو ہر چیز پر گواہ ہے۔“[مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 102]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وانظر أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:5020، والطبراني فى ”الكبير“، برقم: 9781»