70- عامر بن سعد اپنے والد (سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالے اس دن اس پر زہر یا جادو اثر نہیں کرے گا۔“[مسند الحميدي/أَحَادِيثُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 70]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، والحديث متفق عليه، أخرجه البخاري 5445، 5768، 5769، 5779، ومسلم: 2047، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:717، 786، 787»