حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے افضل عمل کے متعلق پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اول وقت پر نماز پڑھنا۔“[مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27476]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالله بن عمر، ولاضطراب القاسم بن غنام فيه، ولابهام الواسطة التى تروي عن أم فروة