الحمدللہ! صحيح ابن خزيمه پیش کر دی گئی ہے۔    


مسند احمد کل احادیث (27647)
حدیث نمبر سے تلاش:


مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
1280. حَدِيثُ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27354
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّ صَالِحًا يَعْنِي أَبَا الْخَلِيلِ حَدَّثَهُ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ , أَنَّ أُمَّ حَكِيمٍ بِنْتَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَتْهُ , أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , دَخَلَ عَلَى ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ , " فَنَهَسَ مِنْ كَتِفٍ عِنْدَهَا , ثُمَّ صَلَّى , وَمَا تَوَضَّأَ مِنْ ذَلِكَ" .
حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے یہاں تشریف لائے اور ان کے ہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا، پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27354]
حكم دارالسلام: ترك الوضوء مما مست النار صحيح، وهذا إسناد اختلف فيه على قتادة
حدیث نمبر: 27355
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ , عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " دَخَلَ عَلَى أُخْتِهَا ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ , فَنَهَسَ مِنْ كَتِفٍ , ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ , وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" , قَالَ أَبِي: وقَالَ الْخَفَّافُ: هِيَ أُمُّ حَكِيمٍ بِنْتُ الزُّبَيْرِ".
حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے یہاں تشریف لائے اور ان کے ہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا، پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27355]
حكم دارالسلام: ترك الوضوء مما مست النار صحيح، وهذا إسناد اختلف فيه على قتادة
حدیث نمبر: 27356
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ , عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ , أَنَّهَا نَاوَلَتْ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا مِنْ لَحْمٍ , " فَأَكَلَ مِنْهُ , ثُمَّ صَلَّى" .
حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مر تبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے یہاں تشریف لائے اور ان کے یہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا، پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27356]
حكم دارالسلام: ترك الوضوء مما مست النار صحيح، وهذا إسناد اختلف فيه على قتادة