ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا کوئی خاص ثواب ہے اور نہ ہی کوئی وبال۔“[مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27074]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، وقد تفرد به، واختلف فيه على ابن لهيعة