حضرت نوفل بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کی نماز رہ جائے گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ و برباد ہوگیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23642]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وقد روي هذا الحديث صالح بن كيسان عن الزهري، فزاد فيه عبدالرحمن بن مطيع بين أبى بكر و نوفل