الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
974. حَدِيثُ مَيْمُونِ بْنِ سِنْبَاذَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 21985
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ , حَدَّثَني أَبُو أَيُّوبَ صَاحِبُ الْبَصْرِيِّ سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ , حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ دِينَارٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهُ: مَيْمُونُ بْنُ سُنْبَادَ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قِوَامُ أُمَّتِي بِشِرَارِهَا" , قَالَهَا ثَلَاثًا .
حضرت میمون بن سنباذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کی جڑیں کاٹنے والی بیماری اس کے بدترین لوگ ہوں گے یہ جملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ دہرایا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21985]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف ومتنه منكر، هارون بن دينار ضعيف وأبوه مجهول، ميمون بن سنباذ مختلف فى صحبته