ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرق النساء کے مرض کا علاج یہ تجویز کیا ہے کہ ایک عربی مینڈھے کی چکنی لے جائے جو بہت بڑی ہو اور نہ چھوٹی ہو اسے پگھلا کر تین حصوں میں تقسیم کرلیا جائے اور روز نہار منہ اس کا ایک حصہ پی لیا جائے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20742]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف الإبهام الرجل الأنصاري
ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرق النساء کے مرض کا علاج یہ تجویز کیا ہے کہ ایک عربی دنبہ کی چکنی لے جائے جو بہت بڑی ہو اور نہ چھوٹی ہو اسے پگھلا کر تین حصوں میں تقسیم کرلیا جائے اور روز نہار منہ اس کا ایک حصہ پی لیا جائے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20743]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الأنصاري