حضرت حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج کے بعد قیامت تک مکہ مکرمہ میں کوئی جہاد نہیں ہوگا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19019]
حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، زكريا يدلس عن الشعبي، وقد عنعن
حضرت حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج کے بعد قیامت تک مکہ مکرمہ میں کوئی جہاد نہیں ہوگا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19020]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، زكريا يدلس عن الشعبي، وقد عنعن