حضرت ابو بردہ بن قیس رضی اللہ عنہ جو کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے بھائی ہیں سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ! میری امت کی موت اپنے راستے میں نیزوں اور طاعون کی حالت میں مقرر فرما۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18080]