حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17866]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 1782، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، لم يسمع الشعبي هذا الحديث من مطيع بن الأسود
حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی یاد رہے کہ مطیع کے علاوہ قریش کے کسی نافرمان نے اسلام قبول نہیں کیا تھا، پ ہے ان کا نام عاصی تھا جسے بدل کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مطیع کردیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17867]
حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17868]
حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ جن کا نام عاصی تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام مطیع رکھ دیا تھا، سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد مکہ مکرمہ میں جہاد نہیں ہوگا اور آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17869]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 1782 دون قوله: لا تغزي مكة بعد هذا العام أبدا فهو حسن