سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا علی نے مجھ سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کا حکم پوچھو جو اپنی بیوی سے کھیلتا ہے اور اس کی شرمگاہ سے مذی کا خروج ہوتا ہے جو آب حیات نہیں ہو تی؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جواب میں فرمایا: وہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور نماز والا وضو کر ے۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16725]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، محمد بن إسحاق مدلس، وقد عنعن