سیدنا عمرو بن سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی باپ نے اپنی اولاد کو عمدہ ادب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16710]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عامر بن أبى عامر، ولارساله، وجد أيوب بن موسي بن عمرو بن سعيد هو عمرو بن سعيد ليس له صحبة