سیدنا عبدالرحمن بن معاذ صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان منیٰ میں لوگوں کو ان کی جگہوں پر بٹھا کر ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا:۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16589]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، عامة أحاديث محمد بن إبراهيم عن سائر الصحابة مراسيل، ثم إنه اختلف فيه على حميد الأعرج