سیدنا عمرو بن سلمہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہمارے کچھ سوار آتے تھے ہم ان سے قرآن پڑھتے تھے وہ ہم سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو شخص زیادہ قرآن جانتا ہواسے تمہاری امامت کر نی چاہیے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15902]
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 4302 ، وهذا اسناد ضعيف لضعف بن عاصم