سیدنا عبادہ بن قرط فرماتے ہیں کہ تم لوگ ایسے کاموں کا ارتکاب کرتے ہو جن کی حثییت تمہاری نظروں میں بال سے بھی کم ہو تی ہے لیکن ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں انہی چیزوں کو مہلکات میں شمار کرتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15859]
حكم دارالسلام: هذا الأثر صحيح، وهذا اسناد ضعيف لا نقطاعه، حميد بن هلال لم يسمع من عبادة بينهما أبو قتادة العدوي