سیدنا عصام سے مروی ہے کہ جب کبھی لشکر کے کسی دستے کو روانہ فرماتے تو اسے یہ تلقین کرتے کہ اگر تم اس علاقے میں کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کی آواز سنو تو وہاں کسی کو قتل نہ کرنا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15714]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة ابن عصام المزني، وعبدالملك بن نوفل