محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے سیدنا سائب کو اپنا کپڑا سونگھتے ہوئے دیکھا تو میں نے ان سے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وضو اس وقت تک واجب نہیں ہوتا جب تک بدبو نہ آئے یا آواز سنائی نہ دے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15506]
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة وجهالة حال محمد ابن عبدالله