سیدنا ایاس بن عبد سے مروی ہے کہ ضرورت سے زائد پانی مت بیچا کر و کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کو بیچنے سے منع فرمایا ہے دراصل زمانے میں لوگ دریائے فرات کا پانی بیچنے لگے تھے اس لئے انہوں نے اس سے منع فرمایا:۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15444]