الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
63. حَدِیث مَن سَمِعَ منَادِیَ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 15433
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ , سَمِعَ مُنَادِيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ حِينَ حَانَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ نَحْوَ هَذَا أَنْ:" صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ" لِمَطَرٍ كَانَ.
عمروبن اوس کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک منادی کی پکار سننے والے نے بتایا کہ جب نماز کا وقت قریب ہوا اور بارش مسلسل ہو تی رہی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کر وایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15433]
حكم دارالسلام: إسناده صحيح