ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سینے سے لگا کر فرمایا: ”اے اللہ! اسے حکمت کی تعلیم عطا فرما۔ “ ایک دوسری روایت میں ہے: ”اسے کتاب کی تعلیم عطا فرما۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6147]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3756)»