ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قربانی کرنا مجھ پر فرض کیا گیا ہے، جبکہ تم پر فرض نہیں کیا گیا، اور نماز چاشت کا مجھے حکم دیا گیا ہے جبکہ تمہیں اس کا حکم نہیں دیا گیا۔ “ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الدارقطنی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5775]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الدارقطني (4/ 282 ح 4706) [وأحمد (1/ 317) والبيھقي (264/8) ] ٭ فيه جابر بن يزيد الجعفي ضعيف جدًا، رافضي .»