انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک زمین پر اللہ اللہ کہا جائے گا قیامت قائم نہیں ہو گی۔ “ ایک دوسری روایت میں ہے: ”کسی ایک پر قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک وہ اللہ اللہ کہتا ہو۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5516]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (234/ 148)»