معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”فتنے کے (زمانے) میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5391]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (130/ 2948)»