سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر دنیا (کی اہمیت) اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے پانی کا گھونٹ بھی نہ پلاتا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5177]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (لم أجده) و الترمذي (2320 وقال: صحيح غريب) و ابن ماجه (4110) ٭ عبد الحميد بن سليمان ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند القضاعي في مسند الشھاب (1439)»