ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بندہ جو اللہ تعالیٰ کی ر��ا کی خاطر غصے کا گھونٹ پی جاتا ہے وہ گھونٹ اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے بہتر ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5116]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (128/2 ح 6114) ٭ علي بن عاصم: ضعيف علي الراجح و الحسن البصري عنعن عن ابن عمر رضي الله عنه إن صح السند إليه .»