اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ، سوید بن وہب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا، اس نے اپنے والد سے، فرمایا: ”اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے گا۔ “ اور سوید سے مروی حدیث: ”جس نے خوبصورت لباس پہننا ترک کر دیا۔ “ کتاب اللباس میں ذکر کی گئی ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5089]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4778) ٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن و شيخه سويد بن وھب مجھول و فيه علة أخري . حديث ’’من ترک لبس ثوب جمال‘‘ تقدم (4348)»