ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تم صرف کسی مومن شخص کی ہم نشینی اختیار کرو اور تمہارا کھانا صرف متقی شخص ہی کھائے۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5018]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (2395 وقال: حسن صحيح) و أبو داود (4832) و الدارمي (103/2 ح2063)»