عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”احسان جتلانے والا، والدین کا نافرمان اور مستقل شراب نوش جنت میں نہیں جائے گا۔ “ اسنادہ حسن، رواہ النسائی و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4933]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه النسائي (318/8 ح 5675) و الدارمي (112/2 ح 2099)»