علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ غیر متعلقہ (فضول باتوں) کو چھوڑ دے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ مالک و احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4839]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (903/2 ح 1737) و أحمد (201/1 ح 1737) ٭ السند مرسل أي ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة، انظر الحديث الآتي (4840)»