ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تکلف سے کلام کرنے والے ہلاک ہو گئے۔ “ آپ نے تین مرتبہ یہی فرمایا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4785]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2670/7)»