اور ایک منقطع روایت میں ہے، فرمایا: ”یوں نہ کہا کرو: جو اللہ چاہے اور جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہے، بلکہ یوں کہا کرو: کو اکیلا اللہ چاہے۔ “ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4779]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (361/12 بعد ح 3389 بدون سند و قال: بإسناد منقطع) ٭ و للحديث شواھد منھا الحديث السابق (4778) و شاھد آخر عند ابن ماجه (2117) و النسائي في عمل اليوم و الليلة (988، السنن الکبري: 10825) و سنده حسن .»