عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: وفدِ ثقیف میں ایک مجذوم شخص تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ ”تیری بیعت ہو گئی ہے لہذا تم واپس چلے جاؤ۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4581]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (126/ 2231)»