ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے نردشیر کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4505]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (394/4) و أبو داود (4938) ٭ سعيد بن أبي ھند ثقة أرسل عن أبي موسي رضي الله عنه، و حديث مسلم (2260) يغني عنه .»