عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن میں غسل کیا کرتے تھے، آپ کے بال کندھوں اور کانوں کی لو کے درمیان تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4460]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (1755 وقال: حسن غريب صحيح) و النسائي (128/1. 129 ح 234)»