عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ہمیں جو بہترین خوشبو میسر ہوتی، وہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لگایا کرتی تھی حتی کہ میں خوشبو کی چمک آپ کے سر اور آپ کی داڑھی میں پاتی تھی۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4435]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5923) و مسلم (1189/38)»