ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے، تم ان کی مخالف کرو۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4423]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5899) و مسلم (2103/80)»