عائشہ بیان کرتی ہیں، میں حالت حیض میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4419]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5925) و مسلم (297/9)»