عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کھاؤ پیو، صدقہ کرو اور پہنو، لیکن اسراف اور بڑائی سے اجتناب کرو۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد و النسائی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4381]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أحمد (181/2 ح 6695) و النسائي (79/5 ح 2560) و ابن ماجه (3605) ٭ قتادة عنعن و علقه البخاري في أول کتاب اللباس (قبل ح 5783)»