الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
--. سرخ زین پوش منع ہے
حدیث نمبر: 4358
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے۔ صحیح، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4358]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه البغوي في شرح السنة (58/12 بعد ح 3130 بلا سند) و البخاري (5849، 5863)»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح