الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
--. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لباس
حدیث نمبر: 4304
عَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا الْحِبَرَةُ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دھاری دار کپڑا زیب تن کرنا زیادہ پسند کرتے تھے۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4304]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5813) و مسلم (2079/32)»

قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه