الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح
كتاب الصيد والذبائح
--. گھی میں چوہا گرنے کا بیان، بروایت دارمی
حدیث نمبر: 4124
وَرَوَاهُ الدَّارمِيّ عَن ابْن عَبَّاس
اور امام دارمی نے اسے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4124]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (109/2 ح 2089. 2092 ح 2128. 2131) و للحديث طرق عند البخاري (235. 236) وغيره .
٭ لفظ الدارمي: ’’خذوھا (ألقوھا) و ما حولھا فا طرحوه، [وکلوا] ‘‘ يعني کلوا السمن الباقي .»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح