رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم میں ایک اونٹ کے بدلے میں دس بکریاں مقرر فرمایا کرتے تھے۔ صحیح رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 4032]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (7/ 221 ح 4396) [و أصله متفق عليه (البخاري: 2488 ومسلم: 1968) ] »