جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارے میں فرمایا: ”اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتا، پھر وہ ان ناپاکوں کے متعلق سفار�� کرتا تو میں اس کی خاطر انہیں چھوڑ دیتا۔ “ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3965]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3139)»