ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اس جماعت کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں چیتے کی کھال ہو۔ “[مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3924]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (کتاب اللباس باب في جلود النمور ح4130) ٭ فيه قتادة مدلس و عنعن و حديث أبي داود (2555) لا يستشھد له، ھو غير ھذا المتن .»